| Sr. | English Words | Urdu Words | 
| 24731 | ANTI MER R Adjective
 Report Error!
 | ایک  ہی  طرح  کی  شکل  والی  قلم  مگر  ترتیب  میں  مخالف  ایسے  جیسے  شیشے  میں  شبیہہ  اصل  شے  کا  عکس  تو  ہوتی  ہے  مگر  مخالف  ہوتی  ہے  ۔ | 
| 24732 | ANTI MERO R Noun
 Report Error!
 | (حَياتِيات) جَوابی حِصَّہ جِسم ۔ جانوَروں کے مَتمائل حِصّوں ميں سے ايک ۔ | 
| 24733 | ANTI MICROBIAL R Noun, Adjective
 Report Error!
 | دافع خُرد جَراثيمی ۔ خُرد جَرثُوموں کی نَمُو کو روکنے والا ۔ جَراثيم کُش ۔ | 
| 24734 | ANTI MISSILE R Adjective
 Report Error!
 | ميزائل شِکَن ۔ ميزائل روک ۔ ميزائل مار ۔ | 
| 24735 | ANTI MISSILE, MISSILE R Noun
 Report Error!
 | ميزائل شِکَن ميزائل ۔ دَورانِ پَرواز دُشمَن کے ميزائل کو تَباہ کَرنے والا ميزائل ۔ |