Sr. | English Words | Urdu Words |
15831 | ALKINDUS R Noun, Name, Historical Report Error! | الکُندی، 801ء تا 873ء ، ریاضی دان، فلسفی، طبیعیات دان اور موسیقی سے لگاؤ (علاج بالموسیقی یعنی music therapy میں تجربات )۔ خلافت عباسیہ کے بغداد میں بیت الحکمہ کی ایک اھم ترین شخصیت۔ باباۓ Cryptanalysis یا صفری تجزیہ کا اعزاز حاصل ۔ اطباء کیلیۓ ادویات کی طاقت ناپنے کا صیغہ (فارمولا) تشکیل دیا ۔ چند معلومہ کتب: کتاب فی الاستعمال الاعداد الہند ، On Deciphering Cryptographic Messages یعنی ، تخطیط صفری پیغامات کی کشف صفری |
15832 | ALKINE R Noun Report Error! | الکین ۔ کیمیا ۔ الکائن ۔ |
15833 | ALKLA R Adjective Report Error! | اساس کی خصوصیات رکھنے والا یا اساس سے متعلق ۔ |
15834 | ALKO R Name Report Error! | الکو ۔ بے مثال ۔ |
15835 | ALKORAN R Noun Report Error! | قُرآن مَجيد ۔ مُسَلمانوں کی مُقَدَس الہامی کِتاب ۔ جِس ميں تَمام دينی اور اِخلاقی ضابطے موجُود ہيں ۔ |