Sr. | English Words | Urdu Words |
17321 | ALOPECIA R Latin Report Error! | پَیدائشی یا وَقت سے پہلے گَنجا پَن ۔ موريَختَگی ۔ بالوں کا گِر جانا ۔ گَنجا پَن ۔ بال جھَڑ ۔ بال خورَہ ۔ بالوں کا نہ اُگنا ۔ |
17322 | alopecia R Phrase Report Error! | طاسی ۔ بال کورہ ۔ گنج : گنجاپن ۔ بالوں کا نہ اگنا ۔ پیدائشی یا وقت سے پہلے گنجاپن ۔ سلفر کا گندھک مقامی طور مفید ہے ۔ |
17323 | ALOPECIA R Noun Report Error! | مُوريختَگی ۔ بالوں کا گِر جانا ۔ گَنجاپَن ۔ بال جھَڑ ۔ بال خورَہ ۔ |
17324 | ALOPECIA R Noun Report Error! | گنجا پَن ۔ سر میں بالوں کی کمی ۔ بال چر ۔ |
17325 | ALOPECIA R Noun Report Error! | الوپ پیسیا ۔ گنجا پن ۔ یہ موروثی بھی ہو سکتا ہے اور بیماری بھی ۔ چوٹ یا عمر کی وجہ سے بھی ہوسکتا ہے ۔ |