Sr. | English Words | Urdu Words |
17806 | ALTRUISM R Adjective Report Error! | ایلٹر وازم ۔ ایثاریت ۔ اپنی نوع کے دوسرے ارکان کا احتام ایک حیوان کا ایسا رویہ جس سے اس کی بقا کے امکانات کم ہو جاتے ہیں جبکہ اسی نوع کے دوسرے ارکان کی بقا کے امکانات بڑھ جاتے ہیں ۔ |
17807 | ALTRUISM R Noun Report Error! | ایثار ۔ بے نفسی ۔ دوسروں کی بہبودی کا جذبہ ۔ |
17808 | altruism in animan behaviour an ect or activity that appears to benefit another individual usually a closely related family member R Phrase Report Error! | ایل ٹروازم ۔جانوروں میں اپنے کنبہ کے قریبی انفرادی اراکین کو فائدہ پہنچانے کے لیے جو کام یا عمل کیا جائے ایل ٹوازم کہلاتے ہیں ۔ |
17809 | ALTRUIST R
Report Error! | ايثار پَسَند ۔ بے غَرَض ۔ اِس مَسلَک کا آدمی ۔ بے نَفس ۔ |
17810 | ALTRUISTIC R Adjective Report Error! | بے غرضانہ ۔ ایثار پیشہ ۔ انسان دوستی کا ۔ |