Sr. | English Words | Urdu Words |
8856 | adenosine diphosphate R Phrase Report Error! | اڈینوسین ڈائی فاسفیٹ : خونی پلیٹوں کو اکٹھا کرتا ہے ۔ |
8857 | ADENOSINE DIPHOSPHATE R Noun Report Error! | ايک خَمير جو شَکَر باشی کے عمَل ميں خُلِيے کے ذَرِيعے اِنتَقالِ تَوانائی ميں بہَت اہَم ہے ۔ |
8858 | ADENOSINE TRIPHOSPHATE R
Report Error! | ایڈ نیو سائن ٹرائی فاسفیٹ ، اعلی توانائی رکھنے والے اہم ترین مرکبات میں سے ایک ہے ۔ فطری طور پر تشکیل پانے والے نامیاتی فاسفیٹوں میں شمار ہوتا ہے ۔ |
8859 | ADENOSINE TRIPHOSPHATE R Noun Report Error! | ايک نَوائيَہ ۔ نِيو کَلوٹائيڈ ، جو تَمام خُلِيوں ميں ہوتا ہے ۔ |
8860 | adenosine triphosphate atp R Phrase Report Error! | ایڈینوسین ٹرائی فاسفیٹ ، ایک نیوکلیو ٹائڈ جو تقریباَ ہر جاندار اور ہر خلیہ میں پایا جاتا ہے ،انتہائی غیر متوازن ہے خلیوں کی سرگرمیوں کے لیے توانائی مہیا کرنے میں اہم کردار ادا کرتا ہے اس میں ایڈنین اور رئی بوزتین فاسفیٹ گروپوں کے ساتھ ہوتا ہے ۔ |