Sr. | English Words | Urdu Words |
25991 | AORTA R Noun Report Error! | (تَشريحُ الاعضا) شَريانِ کَبير ۔ اورطَہ ۔ شاہ رَگ ۔ رَگِ جاں ۔ شَريانی نِظام کی سَب سے بَڑی رَگ ۔ |
25992 | AORTA R
Report Error! | شاہ رک ۔ |
25993 | AORTA ABDOMEN R Noun Report Error! | شکمی اور طہ |
25994 | AORTA DORSAL R Adjective Report Error! | اورٹا ڈورسل ۔ عقبی شیریان کبیر ۔ ریڑھ والے حیوانات کی بڑی شیریان جو خون کو دل سے جسم کے تمام حصوں کو پہنچاتی ہے ماسوائے سر ۔ کچھ انواع میں یہ اگلے حصوں کو بھی خون کی ترسیل کرتی ہے ۔ |
25995 | AORTA OF ARCH R Noun Report Error! | محراب اورطہ |