| Sr. | English Words | Urdu Words | 
| 34696 | ATOMIZER R Noun
 Report Error!
 | عرق پاش ۔ کِسی مائع کو پھوار میں تبدیل کرنے کے لیے استعمال کیا جانے والا ایک آلہ ۔ | 
| 34697 | ATOMLESSY R Adjective
 Report Error!
 | ایک ذرہ بھی نہ چھوڑنے والا ۔ ذرہ شناسی ۔ | 
| 34698 | ATOMOLOGY R Noun
 Report Error!
 | علم جوہر فرد ۔ ذروں کا علم ۔ علم ذرات ۔ ذرہ شناسی ۔ جوہریات ۔ علم الجوہر ۔ | 
| 34699 | ATOMY R Noun
 Report Error!
 | (مَترُوک) ايٹَم ۔ جوہرَک ۔ ذَرَہ ۔ بے وُقَعت مَخلُوق ۔ نَحيف ۔ بَنجَر ۔ | 
| 34700 | ATONABLE R Adjective
 Report Error!
 | قابل فدیہ ۔ قابل کفارہ ۔ قابل تلافی ۔ |