Sr. | English Words | Urdu Words |
29131 | ARGENTITE R Adjective Report Error! | آ ر جينٹا ئٹ ۔ سلو ر سلفا ئيڈ ۔ |
29132 | ARGENTITE R Noun Report Error! | سيم خام ۔ کَچی چاندی ۔ چاندی کا سَلفائيڈ ۔ |
29133 | ARGENTITE (AG2S.) R
Report Error! | ارجینٹائٹ ۔ قدرتی طور پر پایا جانے والا سلور سلفائیڈ ۔ |
29134 | ARGENTOMETER R Noun Report Error! | کسی محلول میں چاندی کی مقدار معلوم کرنے کا آلہ ۔ |
29135 | ARGENTOUS R Adjective Report Error! | نَقرَہ دار ۔ ِجس ميں خالِص چاندی کی شَرَح چاندی کے کِسی مُرَکَب کے مُقابلے ميں زيادَہ ہو ۔ |