Sr. | English Words | Urdu Words |
20416 | ANALOG LINE R Noun Report Error! | اینالاگ لائن ۔ ایک کمیونیکیشن لائن مثلا عام ٹیلیفون لائن جو ہر وقت تغیر پذیر اینالاگ سگنلز کیری کرتی ہے ۔ |
20417 | ANALOG RECORDING R
Report Error! | مَثيل صُورَت بَندی ۔ صُوتی لہَر کے اِرتعاش کی ريکارڈِنگ کے ذَريعے آوازوں کی باز آفرينی ۔ |
20418 | ANALOG SIGNAL GENERATOR R Noun Report Error! | اینالاگ سگنل جنریٹر ۔ ایک ڈیوائس جو مسلسل تغیر پذیر سگنلز پیدا کرتی رہے ۔ بعض اوقات یہ ڈسک ڈرائیو میں موجود ایکچو ایٹر کو متحرک کرنے کے کام آتی ہے ۔ |
20419 | ANALOG TO DIGITAL CONVERTER R Noun Report Error! | اینالاگ ٹوڈیجیٹل کنورٹر ۔ ایک ڈیوائس جو تغیر پذیر سگنلز کو کمپیوٹر کے استعمال کے لیے ثنائی کوڈز میں تبدیل کرتی رہتی ہے ۔ مثلا آواز یا وولیٹج ۔ |
20420 | ANALOG, ANALOGUE R Adjective Report Error! | (کَمپِيُوٹَر) مَثيل ، اينالوگ ۔ مُسَلسَل طَبعی مُتغيَرات سے مُتعلِق ۔ (جيسے فاصلَہ ۔گردِش ۔ |