| Sr. | English Words | Urdu Words | 
| 6191 | ACETONE DICARBOXYLIC ACID,BKETOGLUTARIC ACIDCO.(CH2COOH)2* R 
 Report Error!
 | ایسی ٹون ڈائی کاربوکسی لیک ایسڈ ۔ بے رنگ سویوں کی صورت میں پایا جاتا ہے۔ پانی اور الکوحل میں پایا جاتا ہے ۔ | 
| 6192 | acetone is formed by heating calcium ethanoate calcium acetate R Phrase
 Report Error!
 | اسے کیلشیم ایتھانوایٹ کیلشیم ایسی ٹیٹ کو گرم کرنے سے تیار کیا جاتا ہے ۔ | 
| 6193 | ACETONE,DIMETHYL KETO,CH3 COCH3* R 
 Report Error!
 | بے رنگ ۔ خوشبو دار اور اُڑ جانے والا سیال ۔ تیزی سے آگ پکڑتا ہے ۔ پانی الکوحل اور ایتھل میں حل ہو جاتا ہے ۔ پروپین سے تیار کیا جاتا ہے ۔ | 
| 6194 | ACETONEMIA R Noun
 Report Error!
 | خون میں ایسی ٹون کی موجودگی | 
| 6195 | ACETONITRIL R Noun
 Report Error!
 | ایسیٹونائٹرائل ۔ |