Sr. | English Words | Urdu Words |
15481 | ALIAS R Noun Report Error! | عرف ۔ لقب ۔ |
15482 | ALIAS R Noun Report Error! | ایلیاز ۔ کسی آبجیکٹ کا ایسا نام جو اس کے اصلی نام کی بجائے استعمال کیا جائے مثال کے طور پر کسی فائل یا ڈیٹاکولیکشن کا نام ۔ |
15483 | ALIASING R Noun Report Error! | ایلیارنگ ۔ کمپیوٹر گرافکس میں ڈسپلے سکرین پر ظاہر ہونے والی نوکدار خمیدہ اشکال یا ترچھی لکیریں جن کا سبب سکرین کی کم ریزولوشن ہے ۔ |
15484 | ALIASING BUG R Noun Report Error! | ایلیازنگ بگَ ۔ پروگرامنگ کے ایسے پیچیدہ ایررز جو ان کوڈز میں ظہور پذیر ہوسکتے ہیں جو ڈائنامک ایلوکیشن انجام دیتے ہیں ۔ |
15485 | ALIB R Name Report Error! | آلِب ۔ جمع کرنا ۔ اکٹھا کرنا ۔ ملانا ۔ منجمد کرنا ۔ |