Sr. | English Words | Urdu Words |
36326 | AUTOLYSIN R Noun Report Error! | (حَياتی کِيمِيا) خُود پاشی کَرنے والا عامِل ۔ |
36327 | AUTOLYSIS R
Report Error! | خود پاشی ۔ موت کت بعد حیاتیاتی خلیوں کا خود کو تباہ کرنا ۔ یہ عمل ان کے اپنے اینزائمز کی بدولت ہوتا ہے ۔ |
36328 | AUTOLYSIS R Adjective Report Error! | آٹو لائسز ۔ خود پاشی ۔ اپنے اینزائیم کی وجہ سے خلیوں کی موت کے بعد بافتوں کا ازخود تخلیل ہونا ۔ |
36329 | AUTOLYSIS R Adjective, Greek, L. Quod Vide Report Error! | خُود پاشی ۔ اگَر ہَضمی خامرات اِرد گِرد کی بافتوں میں چَلے جائیں تو خُود اِنہَضام کا عمَل ہوتا ہے ۔ اپنے ہی خامرات کے عمَل کے نَتیجہ میں حَیاتی خُلیوں کا مَوت کے بَعد اپنے آپ کو تَباہ کَرنے کا عمَل |
36330 | AUTOLYSIS R Noun Report Error! | خُود پاشی ۔ |