Sr. | English Words | Urdu Words |
17051 | ALLOY R Adjective Report Error! | بھرت دو یا دو سے زیادہ دھاتوں کے ہم جنس آمیزے کو بھرت کہتے ہیں ۔ |
17052 | ALLOY R Noun Report Error! | مَخلُوط دھات ۔ بھَرت ۔ کوئی دھاتی مُرَکَّب ۔ |
17053 | ALLOY R Noun Report Error! | دھاتی مرکب ۔ ملاوٹ ۔ معدنی آمیزش ۔ |
17054 | ALLOY R Noun Report Error! | بھرت دو یا دو سے زیادہ دھاتوں کو مِلا کر ایک ایسا نیا مادّہ تیار کرنا جو اصل دھاتوں سے مُختَلِف ہو ۔ |
17055 | ALLOY R Noun Report Error! | ملاوٹ ۔ کھوٹ ۔ |