Sr. | English Words | Urdu Words |
30201 | ARTEFACT R Adjective Report Error! | انسان کا بنایا ہوا پتھر کا اوزار خردبین کے ذریعے بافت میں دیکھے جانے والی چیز جو کہ فطری حالت میں نہ ہو بلکہ اُس حالت میں ہو جیسا کہ اسے خردبین میں دیکھے جانے کے لیے بنایا گیا ہو ۔ |
30202 | ARTEFACT R Latin Report Error! | مَصنُوعہ ۔ کِسی ساخَت یا بافت میں غَیر قُدرَتی تَبدیلی |
30203 | ARTEFACTUAL R Adjective Report Error! | مصنوعی ۔ اِنسانی ہُنر سے مُتعلق ۔ |
30204 | ARTEFECT R Adjective Report Error! | آرٹی فیکٹ ۔ مصنوعہ ۔ خدلمہ ۔ ایسی چیز جو فطرت میں موجود نہ ہو ۔ کوئی ایسی کیفیت جو کسی غیر متاثرہ زندہ خلیے یا جسم میں نمودار نہ ہوتی ہو لیکن معائنے یا تحقیق کے دوران پیدا کی جائے ۔ |
30205 | ARTEL R Noun Report Error! | اِشتراکی روس میں کاریگروں ، کِسانوں وغیرہ کی انجمن ۔ |