Sr. | English Words | Urdu Words |
15111 | ALGORISM R Noun Report Error! | الگورزَم ۔ عربی اعشارِيَہ / اعداد ۔ تَخمينَہ کاری کا کوئی طَريقَہ ۔ |
15112 | ALGORISMI, ALGORIZM R Noun, Name, Historical Report Error! | الخوارزمی، 780ء تا 850ء
ریاضی، فلکیات، علم النجوم اور جغرافیہ کے شعبہ جات میں تحقیق و تحاریر۔ باباۓ الجبرا کا لقب حاصل ہے ۔ معلومہ کتب؛ کتاب الجبر و المقابلہ، کتاب الجمع و التفریق حساب الہند، کتاب صورت الارض۔ |
15113 | ALGORISMIC R Adjective Report Error! | حسابی ۔ علم حساب کا ۔ حساب کا علم ۔ |
15114 | ALGORITHM R Adjective Report Error! | خصوصی ترمیم کے ساتھ تخمینہ کاری کا طریقہ ۔ |
15115 | ALGORITHM R Noun Report Error! | حِساب و شُمار کا عمل یا اِس کے قواعد خصوصاً کمپیوٹر کے ذریعے مسائل کا حل ۔ |