Sr. | English Words | Urdu Words |
6111 | acetarsol R Phrase Report Error! | ایسیٹار سول : آرسینگ کا نامیاتی مرکب جو فرج میں رکھنے والی بتی یا شیاف کےلیے مقامی طور پر استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
6112 | ACETARSOL R Name Report Error! | سنکھيا کا مرکب خارجی طور پر فرج ميں رکھنے والی بتی يا شياف کے ليے استعمال ہوتا ہے ۔ |
6113 | ACETARY R Noun Report Error! | ناشپاتی وغیرہ میں پایا جانے والا ایک ترش گودا جو پھل کے پیندے کے قریب کنکریلے اجزا کے تودے میں ملفوف رہتا ہے ۔ |
6114 | ACETATE R
Report Error! | سرکہ کے تیزاب کا نمک ۔ |
6115 | acetate R Phrase Report Error! | ایسی ٹیٹ ۔ نمک سرکہ : ایسٹیک ایسڈ کے نمک ۔ نامیاتی مرکبات مثلاً کرومیم ایسی ٹیٹ ، ایتھائل ایسی ٹیٹ ، کیلشیم ایسی ٹیٹ ۔ |