| Sr. | English Words | Urdu Words | 
| 23426 | ANNATES R Noun
 Report Error!
 | مذہبی ملک یا اوقاف کی پہلی سال کی آمدنی جو پاپاۓ اعظم کو دی جاتی ہے ۔ | 
| 23427 | ANNATO R Noun
 Report Error!
 | لٹکن | 
| 23428 | ANNATTO R Noun
 Report Error!
 | اناٹو ۔ ايک چھوٹا سا اِستَوائی امريکی دَرَخت ۔ اناٹو سے حاصِل کَردَہ رَنگ ۔ | 
| 23429 | ANNEAL R Noun
 Report Error!
 | جب شیشے یا کِسی دھات کی چادریں ، سُلاخیں اور برتن وغیرہ بناۓ جاتے ہیں تو کھینچنے کا زور ہر جگہ یکساں نہیں پڑتا ۔ | 
| 23430 | ANNEAL R Verb
 Report Error!
 | تاو دينا ۔ تَپانا ۔ رَنگ پَکّا کَرنے کے لِیے گَرَم کَرنا ۔ پَکانا ۔ سَخت کَرنا ۔ |