Sr. | English Words | Urdu Words |
19001 | AMITOSIS R
Report Error! | خلیے کا براہ راست تولیدی عمل یا اشتراک ۔ |
19002 | AMITOSIS R Noun Report Error! | (حَياتِيات) غَير خيطی تَقسيم ۔ خُليوں کی تَقسيم کا بَرائے راست طَريقَہ ۔ |
19003 | AMITOSIS R Adjective, Greek Report Error! | براہ راست تَقسیم ۔ بِلاواسطہ تَقسیم ۔ خُلوی تَقسیم کا ایک طریقہ جِس میں ایک خُلیہ دو بَرابَر خُلیوں میں تَقسیم ہو جاتا ہے |
19004 | AMITOSIS R Adjective Report Error! | امیٹوسس ۔ بے خیطیت ۔ بلاواسطہ تقسیم ۔ نیوکلئیس کی براہ راست تقسیم تکلی کی تشکیل کے بغیر ۔ نیو کلئیر ممبرین کی تحلیل یا کروموسوم کی نمو ۔ |
19005 | amitosis R Phrase Report Error! | براہ راست تقسیم ۔ بلا واسطہ تقسیم : یونائی الفاظ اے بمعنی بغیر ، مائیٹو سس بمعنی دھاگہ اور اوسس بمعنی حالت کا مجموعہ ۔ خلوی تقسیم کا ایک طریقہ جس میں ایک خلیہ دو خلیوں میں تقریباً برابر تقسیم ہو جاتا ہے ۔ |