| Sr. | English Words | Urdu Words | 
| 15726 | ALKALI R Noun
 Report Error!
 | ایک ایسا مادّہ جِسے تیزاب میں مِلایا جاۓ تو دونوں کے اثرات زائل ہو جاتے ہیں ۔ | 
| 15727 | ALKALI R 
 Report Error!
 | الکلی ۔ یا اساس سے مراد وہ چیزیں ہیں جو محلول کی حالت میں منفی 0h آیون دیتی ہیں ۔ اور یہ آیونز تیزابوں کے مثبتھ آیونز سے مل کرپانی بناتے ہیں ۔ پانی مٰں حل ہو کر با آسانی آیون بنانے والے اساس طاقتور کہلاتے ہیں ۔ طاقتور اساسوں کو الکلی بھی کہا جاتا ہے ۔ | 
| 15728 | ALKALI R Adjective
 Report Error!
 | القلی  مادہ  مثلا  سوڈا  جو  تیزاب  کے  منافی  کام  کرتا  ہے  سوڈا  پوٹاش  یا  دوسرے  قلوی  مرکبات  ۔ | 
| 15729 | ALKALI R 
 Report Error!
 | الکَلی ۔ الکَلی اصلاً وہ سوڈا جو پودوں کی راکھ سے حاصِل ہوتا ہے ۔ اساس ۔ وہ شے ہے جو محلُول کی حالَت میں OH آئن دیتی ہَیں اور یہ آئن تیزابوں کے ہائیڈروجن سے مِل کَر پانی بناتے ہَیں | 
| 15730 | ALKALI R Noun
 Report Error!
 | حل پذیر ، گھلا  دینے والی اساس جن  میں سوڈا ، پوٹاش  اور امونیا  شامل ہیں  ۔ |