Sr. | English Words | Urdu Words |
13601 | AIR-COOLED R Adjective Report Error! | ہَوا بَستَہ ۔ ہَوا کے ذَرِيعے ٹھَنڈا کِيا گَيا ۔ |
13602 | AIR-DRAIN R Noun Report Error! | نمی کو کمروں سے دور رکھنے کا خلائی حصّہ ۔ |
13603 | AIR-DROP R Verb Report Error! | رسد اور افواج کو چھاتوں کے ذریعہ ہوائی جہاز سے اتارنا ۔ |
13604 | AIR-EDDY R Noun Report Error! | ہوائی گرداب ۔ ہوائی ذرّات ۔ ہوا میں شامل مختلف اشیاٴ |
13605 | AIR-FAIRY R Adjective Report Error! | نفیس ۔ پری شمائل ۔ خیالی ۔ تصوراتی ۔ |