Sr. | English Words | Urdu Words |
2766 | ABBREVIATE R Noun, Verb, Adjective Report Error! | فعل : تَخفیف کَرنا ۔ مُخَفَّف بنانا ۔ مُختَصِر کَرنا ۔ خُلاصہ کَرنا ۔ خَصُوصاً اِلفاظ وغیرہ کو اُن کے کِسی جُز کے ذریعے ظاہِر کَرنا ۔ |
2767 | ABBREVIATED R Adjective Report Error! | مختصر کیا ہوا ۔ مختصر کردہ ۔ تخفیف کردہ ۔ مجمل ۔ مخَفّف ۔ |
2768 | ABBREVIATED ADDRESS R
Report Error! | مختصر پتہ جو عوماً تار میں لکھا جاتا ہے ۔ |
2769 | ABBREVIATION R
Report Error! | اِختصار ۔ خُلاصہ ۔ کَمی ۔ اِیجاز ۔ مُخَفَّف صُورَت ۔ کِسی لَفظ یا فِقرے کا اِختصار ۔ تَخفیف کا عمَل ۔ اِختصار کا عمَل ۔ |
2770 | ABBREVIATION R Noun Report Error! | اِختَصار ۔ مُخَفف ۔ طَوالَت ميں کَمی ۔ |