| Sr. | English Words | Urdu Words | 
| 12381 | agglutinins R Phrase
 Report Error!
 | الزاقین زا : لاطینی لفظ اگلوٹینیئر بمعنی چپکنا سے  ماخوذ ۔ ایک عامل جو اگلوٹینن کی پیدارار تیز کرتا ہے ۔ جو قوت مدافعت پیدا کرنے میں استعمال کیا جاتا ہے ۔ | 
| 12382 | AGGLUTININS R 
 Report Error!
 | ایک عامل جو اگلُوٹینن کی پَیداوار تیز کَرتا ہے ۔ جو قُوَّتِ مدافِعت پَیدا کَرنے میں اِستَعمال کیا جاتا ہے | 
| 12383 | AGGLUTINOGEN R 
 Report Error!
 | مادّہ جارحیت ۔ بَعض جراثیم سے پَیدا ہونے والا مادّہ جو میزبان کے خلاف حَملہ میں اِستَعمال ہوتا ہے | 
| 12384 | AGGLUTINOID R Noun
 Report Error!
 | زاقین نما ، چپکاﺅ نما | 
| 12385 | AGGRACE R 
 Report Error!
 | مہربانی  کرنا  ۔ |