Sr. | English Words | Urdu Words |
14521 | ALBINISM R Adjective Report Error! | ایلین ازم سیاہ نام نسلوں میں دیگر اقوام کی نسبت زیادہ ہے اگر چہ والدین سے اس کا اظہار نہیں ہوتا ۔ |
14522 | ALBINISM R Noun Report Error! | بَرصِيَت ۔ سُورَج مُکھّی ۔ بھُورا پَن ۔ |
14523 | ALBINISM R Noun Report Error! | پیدائشی برص زدہ |
14524 | albinism a lack of pigmentation in an organism causd by recessive gene R Phrase Report Error! | ایل بی نیزم ، جلد پر دھبوں کے پیدا ہونے میں نقص بشمول آدمی کے اس کی وجہ سے جنین کی خامی ہوتی ہے دودھ پلانے والے جانوروں میں بھی یہ کیفیت پائی جاتی ہے ۔ |
14525 | ALBINISMUS R
Report Error! | رنگین مادے کی کمی ۔ |