Sr. | English Words | Urdu Words |
14761 | ALDEHYDE R Noun Report Error! | ا يلڈ ی ہا ئئڈ ز ۔ ايسی جما عت جس ميں الکا ئل يا اير ل گروپ ہوں ۔ |
14762 | ALDEHYDE R Noun Report Error! | ایک ایسا مُرکب جو CHO گروپ کے ایسے ایٹموں سے تعلُّق رکھتا ہو اور جِنھیں ایٹموں کے ہائڈروکاربن گروپ سے مِلا دیا گیا ہو ۔ |
14763 | aldehyde one of the class of organic molecules containing most usually an alkyl group or an aryl group or a hydrogen attached to carbonyl group R Phrase Report Error! | ایلڈی ہائیڈز ، نامیاتی مرکبات کا گروہ جن میں کاربونل گروپ عموماَ الکائل گروپ یا ایرائل گروپ یا ہائیڈروجن سے منسلک ہوتا ہے ۔ |
14764 | ALDEHYDE POLYMERS R
Report Error! | ایلڈے ہائیڈ پولیمرز ۔ نامیاتی مرکبات کی ایک جماعت ۔ مشینوں کے پرزوں اورکار کے پرزوں میں یہ پولیمرز استعمال کیے جاتے ہیں ۔ |
14765 | ALDEHYDES R
Report Error! | ایلڈی ہائیڈز ۔ انہیں rcho کے جزل فارمولا کے ساتھ پیش کیا جاتا ہے ۔ ایلڈے ہائیڈ کا نام متعلقہ ایسڈ سے ماخوذ ہے ۔ |