Sr. | English Words | Urdu Words |
13656 | AIRCRAFTWOMAN R Noun Report Error! | برطانوی زنانہ رائل ایئر فورس کی ادنیٰ درجے کی فوجی ملازمہ ۔ |
13657 | AIRCREW R Noun Report Error! | ہوائی جہاز کا عملہ یا اِس کا کوئی فرد ۔ |
13658 | AIRE DALE TERRIER R Noun Report Error! | بھاری بھَرکَم ٹيريئر نَسَل کا کُتّا ۔ |
13659 | AIREATION R
Report Error! | ایئر ایشن ۔ آکسیجن آلودگی دور کرنے والا ایک موثر عامل ہے ۔یہ بہت سے بکٹیریا پہ حملہ آور ہوتی ہے ۔ |
13660 | AIRED R Adjective Report Error! | ہوا دار گرمی سے سکھایا ہوا ۔ |