Sr. | English Words | Urdu Words |
14211 | AL-KHALIQ R Noun, Adjective Report Error! | الخالق۔ پيدا کرنے والا ۔ بنانے والا ۔ تشکيل دينے والا ۔ مکمل کرنے والا ۔ ساری کائنات کو بنانے والا ۔ |
14212 | AL-LATIF R Noun, Adjective Report Error! | اَللَطِيف ۔ بڑا لطف و کرم کرنے والا ۔ مہربان ۔ شفقت کرنے والا ۔ مشکلات ميں سہارا بننے والا ۔ اپنا کرم کرنے والا ۔ نہايت کريم ذات ۔ |
14213 | AL-MAJEED R Noun, Adjective Report Error! | المجيد ۔ بڑی بزرگی والا ۔ يکتا ۔ بے حساب صلاحيتوں کا مالک ۔ بڑی رحمتوں والا ۔ بڑی حکمت والا ۔ |
14214 | AL-MAJID R Noun, Adjective Report Error! | الماجد ۔ بزرگی و بڑائی والا ۔ بڑی عظمت والا ۔ بڑی شان والا ۔ بڑی قدرت والا ۔ بڑی صلاحيتوں والا ۔ سب تعريفيں اسی کے ليے ہيں ۔ |
14215 | AL-MALIK R Noun Report Error! | حقیقی بادشاہ؛ جس کی بادشاہت کا انت نہ ہے۔ جو پُوری کائنات پر اور اُس سے بھی آگے تک حکومت کرتا ہے۔ دائم یہواہ ہمارا رَب جس کا تخت ابد تک قائم ہے۔ |