Sr. | English Words | Urdu Words |
27911 | ARAB R
Report Error! | بے گھر بچے ۔ |
27912 | ARAB R Name, Holy Quranic, Arabic, Geology, Historical Report Error! | عرب، جزیرہ عرب، ایک مُلک، اِس کے مشرق میں خلیج فارس اور بحیرہ عرب، مغرب میں بحیرہ اِحمر جنُوب میں بِحر ِ ہِند اور شُمال میں مُلک شام ھے، دُنیائے اِسلام کے مُقدَس ترین شِہر مَکَہ مُعظمَہ اور مدینہ مُنورہ، عرب میں واقِع ھیں۔ |
27913 | ARAB R Adjective Report Error! | عرب ۔ عرب کا باشندہ ۔ |
27914 | ARAB R Noun Report Error! | عرَب ۔ مُلک عرَب کا باشِندَہ ۔ عرَبی نَسَل کا ۔ |
27915 | ARAB R Noun, Name, Arabic, Geology Report Error! | عرب مشرق وسطی اور شمالی افریقہ میں رہنے والا نسلی گروہ ہے جس کی زبان عربی ہے۔
عرب، قرآن، توریت اور بائبل کے مطالعے سے معلوم ہوتا ہے کہ عرب حضرت نوح علیہ السلام کے صاحبزادے سام کی اولاد میں سے ہیں۔ جینیاتی طور پر عربی وہ شخص ہے جس کے آباؤ اجداد جزیرہ نما عرب یا صحرائے شام میں رہتے تھے۔
سیاسی طور پر وہ شخص عربی کہلاتا ہے جو کسی ایسے ملک کا باشندہ ہے جہاں عربی قومی زبان ہے یا ملک عرب لیگ کا رکن ہے۔ عربوں کی اکثریت کا مذہب اسلام ہے
|