| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 25061 | ANTICLOCKWISE R Adjective, Adverb Report Error! | گھڑی کی سوئی کے مُخالِف ۔ قوسی شکل میں ۔ |
| 25062 | ANTICLY R Adverb Report Error! | پُر مَذاق انداز سے ۔ مُضَحکَہ خيزی کے ساتھ ۔ |
| 25063 | ANTICNEMION R Noun Report Error! | پیش پنڈلی |
| 25064 | ANTICOAGULANT R Adjective Report Error! | اینٹی کو گیولنٹ ۔ ضد ترویب ۔ بستگی یا جماو روکنے والا ایسا مادہ جو داخلی طور پر خون کے اخراج کو بے قابو بناتا ہے ۔ اس سے خون جمتا نہیں اور مسلسل بہتا رہتا ہے ۔ |
| 25065 | ANTICOAGULANT R Noun, Adjective Report Error! | اِنجماد خصوصاً خون کے گاڑھا ہونے کو روکنے والی دوا یا ذریعہ ۔ |