| Sr. | English Words | Urdu Words | 
| 33376 | astrology is the knowledge of stars. in the past people  believed that the movements of stars affected their lives. R Phrase
 Report Error!
 | علم اجرام فلکی ستاروں کا علم ہے۔ ماضی میں لوگ یقین رکھتے تھے کی ستارے ان کی زندگیوں پر اثر انداز ہوتے ہیں۔ | 
| 33377 | ASTROMETER R Noun
 Report Error!
 | ستاروں کی روشنی ناپنے کا آلہ ۔ | 
| 33378 | ASTROMETRY R Noun
 Report Error!
 | نَجُوم  پيمائی ۔ فَلکِيات کی وہ شاخ جِس کا تَعَلُق اجرام سَماوی کے جِيو ميٹری پَر مَبنی رِشتوں اور  اُن کی ظاہَری اور حَقيقی حَرکات سے ہے ۔ | 
| 33379 | astrometry the branch of astronomy concerning th measuremtnt of the positions of celestial bodies and their movements R Phrase
 Report Error!
 | اسٹرو میٹری ، اسٹرنومی یا علم نجوم کی ایک شاخ ۔ | 
| 33380 | ASTRONAUT R Noun
 Report Error!
 | خلانورد ۔ خَلائی گاڑيوں ميں سَوار ہونے والا ۔ سَياروں کے مابين خَلا ميں سَفَر کرنے والا ۔ |