Sr. | English Words | Urdu Words |
23096 | ANILIC R Adjective Report Error! | نیل کا یا اس سے متعلق ۔ |
23097 | ANILIDE R
Report Error! | اینی لائیڈ ۔ ایک نامیاتی مرکب جوامائڈ کے مشابہہ ہوتا ہے لیکن خوشبودار امائن بالخصوص اینی لائن سے کشید کیا جاتا ہے ۔ |
23098 | ANILIDE R Noun Report Error! | این لائیڈ ۔ ایک کیمیائی شے ۔ |
23099 | anilin traditional name for phenylamine R Phrase Report Error! | اینلین ، اسے فینائی امائین یا امائینوبنزین بھی کہتے ہیں یہ ایک بے رنگ تیلیا مائع مخصوص بو نقطہ پگھلاﺅ یہ نائٹروبنزین کی تخفیف کر کے بنایاجاتا ہے رنگ ادویات اور پلاسٹک میں مستعمل ہے ۔ |
23100 | ANILINE R
Report Error! | اینی لائن ۔ ایک بے رنگ چکنا سیال ۔ مخصوص بو رکھتا ہے ۔ اس کا نقطہ جوش 184.4سینٹی گریڈ ہے ۔ نائیڑ وبینز c6h5nh2 کی تخفیف سے حاصل کیا جاتا ہے جبکہ یہ مرکب تار کول سے کشید کردہ بینزین سے کشید کرتے ہیں رنگ ، ادویات اور پلاسٹک کی تیاری میں مستعمل ہے اینی لائن زہریلا مادہ ہے ۔ پانی میں حل نہیں ہوتا لیکن نامیاتی مرکبات میں تحلیل ہوتا ہے ۔اینی لائن پرائمری ایلی فیٹک امائن سے کمزور اساس ہے جس کا جواز ، گمک ، میں پایا جاتا ہے ۔ اینی لائن میں الیکڑان کا اکیلا جوڑا جو نائڑ وجن کے ایٹموں پر ہوتا ہے پروٹون کے ساتھ مربوط نہیں ہوتا ۔ لیکن نائڑوجن کا مختصر مثبت چارج ایک پروٹون خارج کرتا ہے ۔ |