| Sr. | English Words | Urdu Words | 
| 31706 | ASEPTIC R Adjective
 Report Error!
 | غیر عفونت پذیر جس میں مواد نہ پڑے  ۔ غیر سمی ۔ | 
| 31707 | aseptic method is the use of heat to kill germs. R Phrase
 Report Error!
 | جراثیم کو ہلاک کرنے کے لیے حرارت کے استعمال کو جراثیم سے پاک طریقہ کہتے ہیں۔ | 
| 31708 | ASEPTIC SURGERY R Noun
 Report Error!
 | غیر عفونتی جراحت | 
| 31709 | ASEPTIC TECHNIQUE R 
 Report Error!
 | کسی مریض کے جسم میں جراثیم کے داخلے سے حفاظتی تدابیر ۔ | 
| 31710 | aseptic technique R Phrase
 Report Error!
 | دافع عفونت تکنیک : کسی طریق میں مستعمل ایک احتیاطی طریقہ جہاں مریض کے جسم میں جسیموں کے داخلے کا امکان ہے ۔ ڈریسنگ کا یہ طریقہ بڑے ہسپتالوں میں ممکن ہے ۔ جہاں ابالنے کا انتظام بہتر ہو ۔ |