Sr. | English Words | Urdu Words |
19411 | AMPERE R Noun Report Error! | ایمپیًر ۔ الیکٹرک کرنٹ کی بنیادی اکائی ۔ ایک ایمپیًر ایک کولمب فی سیکنڈ بہائو کے برابر ہے ۔ |
19412 | AMPERE R Noun Report Error! | ایمپئیر۔ |
19413 | AMPERE ( SYMBOL. A ) R
Report Error! | ایمپیئر ۔ برقی رو کی اکائی ۔ سلور نائڑیٹ کے محلول میں برقی روکی اکائی ایمپیئر کہلاتی ہے ۔ اور یہ بہاو ایک کولمب فی سیکنڈ ہوتا ہے ۔ |
19414 | AMPERE BALANCE R Noun Report Error! | امپیئر ترازو ۔ |
19415 | AMPERE HOUR R
Report Error! | ايمپيئر ساعت ۔ ايک گھَنٹے ميں ايک ايمپيئر کی رو سے مُنتَقِل کی گَئی بِجلی کی مِقدار ۔ |