| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 14181 | AL-GHAFUR R Noun, Adjective Report Error! | الغفور ۔ بہت بخشنے والا ۔ بڑا شفيق ۔ بڑا مہربان ۔ نہايت رحم والا ۔ |
| 14182 | AL-GHANI R Noun, Adjective Report Error! | الغنی ۔بڑا بے نياز ۔ بے پروا ۔ بے فکر ۔ حاجت روا ۔ نوازنے والا ۔ |
| 14183 | AL-GHIYAS R Name Report Error! | الغیاث ۔ فریاد ہے ۔ دہائی ہے ۔ کوئی بچاوٴ ۔ |
| 14184 | AL-HADI R Noun, Adjective Report Error! | الھادی ۔ سيدھا راستہ دکھانے والا ۔ سيدھے راستے پر چلانے والا ۔ عقل دينے والا ۔ سمجھ دينے والا ۔ |
| 14185 | AL-HAFEEZ R Noun, Adjective Report Error! | الحفيظ ۔ سب کا محافظ ۔ حفاظت کرنے والا ۔ تمام جہانوں کو تحفظ دينے والا ۔ تمام تکاليف سے محفوظ رکھنے والا ۔ |