| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 16541 | ALLANTOIS R Noun Report Error! | (حيوانِيات) کُلمِيَہ ۔ پَرِندوں رينگنے والے جانوَروں اور ميملوں کے جوفِ شِکَم کے عقبی سِرے پَر بَڑھی ہُوئی ايک تھيلی ۔ |
| 16542 | ALLANTOIS R Adjective Report Error! | ایلنٹوئس ۔ کلمیہ ۔ ایک تھیلی جس کو بہت سی خون کی نالیاں سیراب کرتی ہیں ۔ یہ پھیپھڑے کی طرح کام کرتا ہے ۔ |
| 16543 | ALLANTOIS R Adjective Report Error! | ایلنٹوئس ۔ کلمیہ ایک تھیلی جس کو بہت سی خون کی نالیاں سیراب کرتی ہیں ۔ |
| 16544 | ALLANTURIC R Adjective Report Error! | بولی سے حاصل شدہ ۔ |
| 16545 | ALLAPUR-INOL R Noun Report Error! | الاپُر آیئینول ۔ غیر حل شدہ بورک ایسڈ کی قلموں کے اجتماع کو روکنے والی شے یہ گنٹھیا میں ریت یا ہڈی کے غلاف کی سوزش نہیں ہونے دیتی ۔ جلد پر دانے پیدا کر سکتی ہے ۔ |