Sr. | English Words | Urdu Words |
24936 | ANTIBIOSIS R Noun Report Error! | ضِد زیستی ۔ جِسمیوں کے دَرمیان ایسوسی ایشَن جو اِن میں سے ایک کے لیے نُقصان دہ ہوتی ہے |
24937 | ANTIBIOSIS R Adjective Report Error! | اینٹی بائیوسس ۔ ضد حیات ۔ پودوں میں مزاحمت وابستہ اجسام میں متضاد مخالف تعلق ۔ |
24938 | ANTIBIOTIC R Noun Report Error! | ضِد نامیہ ۔ ضِد نامیات ۔ وہ کیمیائی مادّہ جو عفونت ، پھپھوند اور اِسی طرح کے دُوسرے جسمیوں سے تیار کیا جاتا ہے ۔ |
24939 | ANTIBIOTIC R Noun Report Error! | ضَدِ حَياتِيَہ ۔ ضَدِ نامِيَہ ۔ ضَدِ حيوی ۔ ضَدِ نامِيات ۔ |
24940 | ANTIBIOTIC ASSOCIATED ENTEROCOLITIS R Noun Report Error! | انٹی بایوٹک ادویات استعمال کرنے سے آنتوں کے نظام میں خلل پیدا ہونے سے اسہال یا نقصان دہ سوزش آنت |