Sr. | English Words | Urdu Words |
17646 | ALTERNATING CURRENT R Noun Report Error! | (بَرقِيات) بَدَلتی رُو ۔ وہ رُو جو اپنی گَردِش کی سِمّت بَدَلتی رہتی ہے ۔ |
17647 | ALTERNATING CURRENT R Adjective Report Error! | الٹرنیٹنگ کرنٹ ایسی برقی رو جو پہلے ایک سمت میں بڑھتی ہے اور انتہا تک پہنچ کر پھر صفر تک جاتی ہے اس کے بعد مخالف سمت میں اس طرح چلتی ہے عام استعمال ہونے والی برقی رو میں ان تبدیلیوں کی شرح فی سیکنڈ ۵۰ ہے ۔ |
17648 | alternating current current in an electric circut that chages direction periodically R Phrase Report Error! | متبادل برقی رومتبادل رو، آلٹرنیٹنگ کڑنٹ بجلی کا بہاﺅ جو باقاعدگی سے اپنی سمت الٹ دیا ہے ۔ |
17649 | ALTERNATING FIELD R Noun Report Error! | نوبتی میدان ۔ |
17650 | ALTERNATING PERSONALITY R Adjective Report Error! | متبادل شخصیت ۔ ایک فردمیں کئی متفر ق خصوصیات کاہونا ۔ |