| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 34531 | ATMOLOGY R Noun Report Error! | بخاریات ۔ علم بخار آب ۔ تبخیریات ۔ |
| 34532 | ATMOLYSE R Verb Report Error! | بخارات کو الگ الگ کرنا ۔ بخارات کو تحلیل کرنا ۔ |
| 34533 | ATMOLYSER R Noun Report Error! | گیسوں کی تحلیل کا آلہ ۔ |
| 34534 | ATMOLYSIS R
Report Error! | ایٹمو لائسز ۔ نفوذ کی مختلف شرحوں کے اطلاق کے ساتھ گیسوں کے آمیز ے سے ان کی علیحدگی ۔ ( گراہم کا قانون ) ۔ |
| 34535 | ATMOLYSIS R Noun Report Error! | تحلیل بُخارات ۔ کِسی مُرکب سے دو گیسیں علیحدہ کرنے کے لیے ایک جِھلی اِستعمال کی جاتی ہے ۔ |