| Sr. | English Words | Urdu Words | 
| 32236 | ASPARAGINE, AMINOSUCCINAMI ACID C4 H8N2 O3 R 
 Report Error!
 | ایسپارجین ۔ سفید رنگ کا حل پزیر قلمی امائنو ایسڈ ۔ اسے پھلیوں والے پودوں سے حاصل کیا جاتا ہے ۔ بیجوں جڑوں اور کونپلوں میں پایا جاتا ہے ۔ | 
| 32237 | ASPARAGINIC ACID R Noun
 Report Error!
 | ايک تُرش ایمائينو تيزاب ۔ جو لَحمِيات ميں بَرق باشِيدگی سے حَاصِل ہوتا ہے ۔ | 
| 32238 | ASPARAGINOUS R Adjective
 Report Error!
 | اسپریگس نما یا اس سے متعلق ۔ | 
| 32239 | ASPARAGUS R Noun
 Report Error!
 | مار چوہا  ۔ مُوصلی سفید  ۔ | 
| 32240 | ASPARAGUS R Noun
 Report Error!
 | مارچوب  ۔ سوسَن قَبيلے کی ايک سَدا بَہار بُوٹی  جِسے سَبزی کے طَور پَر کھانے کے لِيے کاشت کِيا جاتا ہے ۔ |