| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 33311 | ASTRINGENT R Noun, Latin Report Error! | قابَض دَوا ۔ خُون بَند دَوا ۔ ایک ایجِنٹ جو نامیاتی نسیج کو سُکیڑتا ہے ۔ جِس سے خُون کے افراز میں کَمی ہو جاتی ہے ۔ یہ جَگَہ کو خُشَک کَر دیتے ہَیں اور قابَض ہوتے ہَیں |
| 33312 | ASTRINGENT R Adjective Report Error! | قابَض (دَوا) سَخَت مِزاج ۔ سَخَت گِير ۔ تُند يا تُرش مِزاج |
| 33313 | ASTRINGENT R Adjective Report Error! | خشک ۔ سکیڑنے والا ۔ |
| 33314 | ASTRINGENT R
Report Error! | قابض قبض آور ۔ |
| 33315 | ASTRINGENT R Noun Report Error! | خُون بند ۔ حابس ۔ایسا مادہ جِس سے کھال سُکڑ جاتی ہے ۔ |