Sr. | English Words | Urdu Words |
30671 | ARTIFICIAL INTELLIGENCE R Noun, Verb Report Error! | مصنوعی ذہانت ۔ کمپیوٹر میں انسانی ذہانت سے مخصوص کام انجام دینے کی صلاحیت جیسے تجربے سے سیکھنا اور استدلال کرنا ۔ |
30672 | artificial intelligence (ai) the modelling by computers of human processes which appear to involve intelligence R Phrase Report Error! | مصنوعی انٹیلی جنس ، انسانی اعمال مثلاَ انسانوں کی طرح کھیلنا اور انسانی گفتگو وغیرہ کو سمجھنا مصنوعی انٹیلی جنس ے زمرے میں آتا ہے ۔ |
30673 | ARTIFICIAL LANGUAGE R Noun Report Error! | مَصنُوعی زُبان ۔ ايک تَرکيبی مَصنُوعی زُبان جو اِستَعمال کے مُقَررَہ نَمُونوں پَر مَبنی ہو ۔ مَثلاً کَمپيَوٹر ميں اِستَعمال کے لِيے مَخصُوص ۔ |
30674 | ARTIFICIAL LANGUAGE R Noun Report Error! | مصنوعی زبان ۔ |
30675 | ARTIFICIAL LANGUAGES R Adjective Report Error! | بین الاقوامی ابلاغ کے لیے ایجاد تخلیق کی گئی زبانیں ۔ |