Sr. | English Words | Urdu Words |
10511 | AEDEAGUS R Adjective Report Error! | ایڈیکس ۔ تناسلہ ۔ جفتی عضو یا نرحشرہ کا تناسلی عضو ۔ آلہ تناسل کا بعیدی حصہ ۔ |
10512 | AEDES R Noun Report Error! | مچھروں کی وہ نسل جو زرد بخار اور ڈینگو بخار کے جراثیم پھیلاتی ہے ۔ |
10513 | AEDES R Noun Report Error! | ايڈيز ، ايک مَچھَر جِس سے زَرد بُخار ہو جاتا ہے ۔ |
10514 | AEDES R
Report Error! | ایڈیز ۔ مَچھر کی ایک جِنس ۔ ایڈیرا جَپٹی سے پیلا یا زَرد بُخار ہوتا ہے ۔ خُوشی یا مُسَرَّت کا مَجمُوعہ |
10515 | AEDICULA R Noun Report Error! | چھوٹا کمرہ یا گھر ۔ اطاق ۔ اطاقچہ ۔ طاق ۔ |