Sr. | English Words | Urdu Words |
30081 | ARSENIC R Adjective Report Error! | سنکھیا سلیٹی رنگ کا دھاتی عنصر جو زہریلا ہوتا ہے شیشے کو صاف بنانے کے لیے استعمال ہوتا ہے سبز رنگ بنانے کے لیے بھی کام میں لایا جاتا ہے لکڑی کو محفوظ رکھتا ہے جس کے مرکبات کو ادویات خصوصا جلد کے لیے بننے والی ادویات میں استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
30082 | ARSENIC R Noun Report Error! | ايک عنصَر ۔ ايک سُرمَئی سُفيد مادَہ جِس ميں دَھاتی چَمَک پائی جاتی ہے ؛ جِس سے زہريلے مُرَکبات بَنتے ہيں ۔ |
30083 | ARSENIC R Noun Report Error! | سَنکھیا ۔ یہ زہر کے طور پر اِستَعمال ہوتا ہے ۔ بَعض طور پر لوہے سے مِلا کَر ٹانَک کے طور پَر اِستَعمال کیا جاتا ہے ۔ اِس کا جوہری عدَد ۳۳ ہے |
30084 | ARSENIC R Noun Report Error! | سنکھیا ۔ سم الفار ۔ بھورے رنگ کا ایک زہریلا معدنی عنصر جو شیشوں کو صاف کرنے کے لیے اِستعمال ہوتا ہے ۔ |
30085 | ARSENIC R Noun Report Error! | سم الفار ۔ عمدہ آگ لگانا ۔ |