Sr. | English Words | Urdu Words |
28061 | ARANCHIAL R Adjective Report Error! | جنین کی گردن کے اطراف کی درزیں جو نشوونما پاکر ناک ، کان اور منہ بناتی ہیں ۔ |
28062 | ARANEAE R Adjective Report Error! | ایرینیا ۔ عنکبوتان ۔ مکڑے ۔ غیر حبلی عنکبوتیوں کا ایک آرڈر اس میں تمام مکڑیاں شامل ہیں ۔ یہ چھوٹی بیضہ نما کھلی جگہوں پر الگ تھلگ رہنے والی اور تباہ کار مخلوق تقریبا سیاہ رنگ ہوتی ہے ۔ |
28063 | ARANEID R Noun Report Error! | عنکَبُوت ۔ مَکڑی ۔ عنکَبِيَہ سِلسِلے کا حَشرَہ ۔ |
28064 | ARANEIDAN R Adjective Report Error! | عنکبوت یا اس سے متعلق ۔ مکڑیلا ۔ مکڑیلا جنس کا ۔ |
28065 | ARANEIFORM R Adjective Report Error! | عنکَبُوت نُما ۔ مَکڑی جيسا ۔ مَکڑيلا ۔ |