Sr. | English Words | Urdu Words |
4336 | ABSORB R Verb Report Error! | جزب کرنا۔مدغم کرلينا۔علم حاصل کرنا۔کام کرنا
مستغرق |
4337 | ABSORB R Verb Report Error! | جذب کر لینا ، مثلاً کھانے کا عام نمک برسات کے دِنوں میں ہوا کی رطُوبت جذب کر لیتا ہے ۔ |
4338 | ABSORB R Verb Report Error! | اپنی ذات میں یا اپنے اندَر سَما لینا ۔ اپنانا ۔ چُوس لینا ۔ جَذَب کَرنا ۔ پی جانا ۔ صَرف میں لانا ۔ ٹھِکانے لَگانا ۔ |
4339 | ABSORB R Verb Report Error! | جذب کر لینا ۔ چُوسنا ۔ گھُل مل جانا ۔ مُد غم کرنا ۔ |
4340 | ABSORB R Verb Report Error! | مدغم کرنا ، فالتو اسٹاک کو واپس لے لینا تاکہ مارکیٹ میں کاروبار کو متاثر نہ کر سکے ، ہمارا سارا نفع متفرق اخراجات میں جذب ہو گیا ہے ۔ کمپنی کا نقصان امدادی رقم سے پورا کرنا یعنی امدادی رقم کو بڑے کھاتے میں درج کرنا ۔ |