Sr. | English Words | Urdu Words |
24586 | ANTHROPOGRAPHY R Adjective Report Error! | اینتھرو پو گرافی ۔ انسان نگاری ۔ نسلی جغرافیہ ۔ نسل انسانی کی جغرافیائی تقسیم کا علم ۔ |
24587 | ANTHROPOID R Adjective Report Error! | آدَم نُما ۔ آدَم سے مُشابَہ ۔ آدَم جيسا ۔ |
24588 | ANTHROPOID R Adjective Report Error! | انسان سے مشابہت اس لفظ سے پیڑو بھی مراد ہے جو اطراف سے تنگ ہوتا ہے ۔ |
24589 | ANTHROPOID R Adjective Report Error! | اینتھرو پائیڈ ۔ انسان نما ۔ بشر نما ۔ آدم زاد ۔ انسان نما بوزنہ ۔ بن مانس ۔ چیمپینزی ۔ گبن ۔ گوریلا وغیرہ ۔ |
24590 | ANTHROPOID R Noun Report Error! | بشرآسا ۔ بن مانس جوآدم نماہو ۔ |