Sr. | English Words | Urdu Words |
4606 | ABU TALIB R Name Report Error! | ابو طالب ۔ حضور ﷺ کے چچا ۔ جنہوں نے حضور ﷺ کی پرورش کی ۔ حضرت علیؓ کے والد محترم ۔ |
4607 | ABU TARAB R Name Report Error! | ابو تراب ۔ مٹی کا باپ ۔ سیدنا علیؓ کی یہ کنیت آپ کو نبی کریمﷺنے عطا فرمائی تھی ۔ |
4608 | ABU-AL-ASAAD AHMED KHAN NAQASH-BANDI [ WALI , SAINT ] R Noun, Name, Islamic Law, Historical Report Error! | حضرت مولانا ابو السعد احمد خان نقشبندیؒ ، مستی خان صاحب کے ہاں ۱۲۹۷ ھ { ۱۸۷۹ صدی مسیحی } میں بکھڑا ضلع میاں والی میں پیدا ہُوئے۔ برِّ صغیر کے مشہُور اولیاء کرام میں شامل ہیں۔ آخری عُمر میں مُتعدد جسمانی عوارض سے واسطہ رہا۔ نایاب کُتب جمع کرنے کے شائق تھے۔ تاہم کوئی تصنیف نہیں چھوڑی۔ ۱۲ صفر۱۳۶۰ { ۱۴۔مارچ ۱۹۴۱ء } کو وِصال فرمایا۔ |
4609 | ABU-AL-QASIM R Name Report Error! | ابو القاسم ۔ حضور ﷺ کی کنیت ۔ آپﷺ کے صاحبزادےقاسم کی وجہ سے ۔ |
4610 | ABU-L-HASAN R Name Report Error! | حسن کا باپ ۔ سیدنا حضرت علیؓ کی کنیت ۔ |