| Sr. | English Words | Urdu Words | 
| 17896 | ALUMINOUS R 
 Report Error!
 | ايلومينَس ۔ زاج دار ۔ ايلَم يا ايلو مينا سے مُتعلِق يا ان کا حامِل ۔ | 
| 17897 | ALUMINUM R 
 Report Error!
 | ایلو مینیم  ۔ زمین سے حاصل ہونے والا ایک عنصر ، اس میں الیکڑان کی تعداد 13 ہوتی ہے ۔ یہ ایک ہلکی ، مضبوط ، چمکدار  ، قیام پزیر اور عامل دھات ہے ۔ اس کا سفوف رنگوں میں استعمال ہوتا ہے ۔ کیونکہ  یہ اشعاعی توانائی کو  منعکس کرتا ہے ۔ زمرد  ، نیلم ، یاقوت اور لعل اس کے قیمتی مرکبات ہیں ۔ | 
| 17898 | ALUMINUM ACETATE R Noun
 Report Error!
 | ایلومینیم ہائیڈرو کسائیڈ اور ایسٹک ایسڈ کے باہمی عمل سے بنتا ہے | 
| 17899 | ALUMINUM HYDROXIDE GEL R Noun
 Report Error!
 | معدہ میں السر اور گردہ میں فاسفورس کی پتھریاں ختم کرنے والا مرکب | 
| 17900 | ALUMINUM PHOSPHATE GEL R Noun
 Report Error!
 | پاخانہ میں بکثرت فاسفیٹ آنے کو ختم کرنے والی دوا |