Sr. | English Words | Urdu Words |
4001 | ABSCISSION R Noun Report Error! | عملِ جَراحی ۔ چير پھاڑ ۔ |
4002 | ABSCISSION R Noun Report Error! | عمَل جَراحی ۔ چیڑ پھاڑ ۔ خَطابَت میں مُقَرّر کا بعض باتوں پَر سے اِس طَرَح گُزَر جانا کہ سامعین خُود سَمَجھ جائیں ۔ کاٹنے کا عمَل ۔ قَطَع کَرنے کا عمَل ۔ |
4003 | ABSCISSION R Noun Report Error! | بافتے کو کاٹ کر علیحدہ کرنا ۔ |
4004 | ABSCISSION LAYER R Noun Report Error! | اِنعصابی پرت ۔ خلیوں کی تِہ جہاں سے کِسی پھل کا ڈنٹھل ٹُوٹ کر گِرے ۔ |
4005 | ABSCISSION ZONE R Verb Report Error! | ایبسائشن زون ۔ انفعالی علاقہ ۔ ساقہ برگ یا ڈنٹھل میں پتلی اور نازک دیواروں والے خلیوں کی تہہ ۔ ان کی تشکیل پتوں کے جھڑنے اور پھولوں یا پھلوں کے پک کر گرنے کا ذریعہ بنتی ہے ۔ |