Sr. | English Words | Urdu Words |
17401 | ALPHABET R Noun Report Error! | یونانی زبان کا پہلا حرف ۔ حروف تہجی ۔ |
17402 | ALPHABET R Noun Report Error! | ایلفابیٹ ۔ کمیونیکیشنز اور ڈیٹا پروسیسنگ میں مکمل کریکٹر سیٹ کا سب سیٹ جس میں حروف اعداد رموزِ اوقاف اور دوسری عام علامات کے ساتھ ساتھ ان کی نمائندگی کرنے والے کوڈز بھی شامل ہوں ۔ |
17403 | alphabet of a language consists of letters which are used in writing a language
R Phrase Report Error! | کسی زبان کے حروف تہجی ان حروف پر مشتمل ہوتے ہیں جو لکھنے کے عمل میں استعمال ہوتے ہیں
|
17404 | ALPHABETARIAN R Noun Report Error! | مبتدی ۔ |
17405 | ALPHABETIC R Adjective Report Error! | ابجدی ۔ الفبائی ۔ حروف تہجی کے متعلق ۔ ابجدی حروف کی ترتیب کے مطابق ۔ |