Sr. | English Words | Urdu Words |
8096 | ACUTE APPARATUS R Noun Report Error! | زائدہ کی شدید سوزش |
8097 | ACUTE ARTHRITIC R Noun Report Error! | جوڑوں میں درد ، حدت ، سرخی اور سوجن |
8098 | ACUTE ARTICULAR RHEUMATISM R Noun Report Error! | وجع المفاصل کے بخار کا مترادف ہے ، اس مرض کا اعادہ ہوتا رہتا ہے ، بچوں میں اس مرض کا دور دورہ پایا جاتا ہے ، اس میں متعدد مقامات بالخصوص بڑے جوڑوں میں سوزش ہوتی ہے ، تین ہفتوں کے اندر اندر تپ اور سوزش قلب ہونے لگتی ہے ، بعدازاں گلے اور لوزتین میں جلن شروع ہو جاتی ہے ، اگر غفلت برتی جائے تو قلبی خرابی کا عارضہ مکمل طور پر دامن گیر ہو جاتا ہے ، نان آرٹی کیولر رہیو میٹزم : اس مرض میں نرم بافتے تاثر پذیر ہوتے ہیں |
8099 | ACUTE ARTICULARSIS R Noun Report Error! | حاد مرض |
8100 | ACUTE BRONCHITIC R Noun Report Error! | حاد شعبی سوزش جس میں بخار اور بلغم والی کھانسی ہوتی ہے |